Exness ایفیلیٹس کے ساتھ اپنی آمدنی میں اضافہ کریں
Exness ایفیلیٹ جوائن کریں اور ہمارے فراخدلانہ CPA ماڈل (لاگت فی کارروائی) کے ذریعے کمیشن کمائیں جو ہر فعال ٹریڈر کے پہلے ڈیپازٹ اور Exness پلیٹ فارم پر کی گئی ٹریڈز پر آپ کو انعام دیتا ہے۔
ایفیلیٹ بنیںہم کیا آفر کرتے ہیں
ہمارے ایفیلیٹس کو یہ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں:
Exness ایفیلیٹ پروگرام کے اہم فوائد
فِن ٹیک میں ایفیلیٹس Exness کو کیوں منتخب کرتے ہیں
انڈسٹری میں سب سے زیادہ CPA پے آؤٹس میں سے ایک
ایک منفرد ریفرل پر 1,850 USD تک (مقام کے لحاظ سے)۔
بلاجھنجھٹ رقم نکلوانا
اپنے کمیشن تک باآسانی رسائی حاصل کریں۔
یومیہ پے آؤٹس
ہر کاروباری دن اپنی کمائی وصول کریں۔
عالمی رسائی
5 اہم خطوں میں ٹریڈرز کو ٹارگٹ کریں۔
ایفیلیٹ مینیجر کی سپورٹ
آپ ہر مرحلے پر مدد کیلئے ہماری ٹیم پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔
ٹریفک کی متنوع اقسام
ہم ملکیتی میڈیا، نجی چینلز، بلاگز، سوشل میڈیا کمیونٹیز اور دیگر ٹریفک سورسز کو قبول کرتے ہیں۔
ایڈوانسڈ ٹریکنگ
رئیل ٹائم اینالٹکس کے ساتھ اپنی کمپین کی کارکردگی مانیٹر کریں۔
اعلیٰ معیار کے مارکیٹنگ ٹولز
ہمارے ایڈوانسڈ ریسورسز استعمال کر کے مؤثر کمپینز لانچ کریں
ڈیپ لنکس
منفرد لنکس جو آپ اپنے آڈینس کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔
پروموشنل میٹیریل ہب
8,000 سے زائد کنورٹنگ مارکیٹنگ اثاثوں تک رسائی حاصل کریں۔
انٹیگریشن ٹولز
ہم تمام اہم ٹریکرز کے ساتھ انٹیگریشنز کو سپورٹ کرتے ہیں۔
کمیشن پلان
زیادہ کمیشن۔ کوئی سمجھوتہ نہیں
ہم اعلیٰ معیار کے ٹریفک کیلئے زیادہ ادائیگی کرتے ہیں۔
اعلیٰ درجے کا CPA کمیشن
(مقام کے لحاظ سے) 1,850 USD تک۔
یومیہ پے آؤٹس
اسی کاروباری دن میں کمیشنز وصول کریں۔
لچکدار پے آؤٹ آپشنز
آپ کی سہولت کیلئے مختلف عالمی اور مقامی چوائسز۔
جانیں کہ آپ کتنا کما سکتے ہیں
خطہ | CPA پے آؤٹ ، زیادہ سے زیادہ |
مڈل ایسٹ اور شمالی افریقہ | 1,850 USD |
ایشیا-پیسفک | 1,760 USD |
سب صحارن افریقہ | 1,080 USD |
لاطینی امریکہ | 960 USD |
کامن ویلتھ آف انڈیپنڈنٹ اسٹیٹس | 680 USD |
60 ہزار سے زائد ایفیلیٹس ہمارا انتخاب کرتے ہیں
Trustpilot 4.8/5
شاندار
10,000+ جائزے
اس کا طریقہ کیا ہے
صرف چار آسان مراحل میں کمانا شروع کریں
مرحلہ 1
رجسٹر کریں
Exness ایفیلیٹ کے طور پر رجسٹر کریں۔
مرحلہ 2
لنک حاصل کریں
اپنا پارٹنر لنک حاصل کریں۔
مرحلہ 3
پروموٹ کریں
اپنے لنک کے ذریعے ممکنہ کلائنٹس کو Exness پروموٹ کریں۔
مرحلہ 4
کمائیں
ہر ایسے منفرد ٹریڈر کیلئے کمیشن کمائیں جو آپ کے لنک کے ذریعے جوائن کر کے ٹریڈنگ شروع کرے۔
ایک حقیقی مثال
آپ ایک فنانشیل ایجوکیٹر ہیںکیا آپ اپنے ذاتی برانڈ کے تحت اپنے ذاتی بلاگ، YouTube چینل یا پوڈکاسٹ جیسے پلیٹ فارمز پر تعلیمی فنانشیل مواد تخلیق کرنے والے ایکسپرٹ ہیں؟ اپنے آپ کو ٹریڈنگ سے متعلق معلومات کے قابلِ اعتماد سورس کے طور پر متعارف کروا کے، آپ اپنی آڈینس کو Exness پلیٹ فارم سے متعارف کروا سکتے ہیں اور کمیشن کما سکتے ہیں۔
آپ ایک کمیونٹی بلڈر ہیںکیا آپ WhatsApp، Telegram یا نجی Facebook گروپس جیسے پلیٹ فارمز پر بند اور نجی کمیونٹیز کو مؤثر طریقے سے منظم کرنے میں مہارت رکھتے ہیں؟ کمیونٹی میں تعلقات کو فروغ دے کر، آپ طویل المدتی روابط قائم کرتے ہیں اور اپنی کمیونٹی کو Exness پلیٹ فارم سے متعارف کروا سکتے ہیں۔
ہم آپ کو تلاش کر رہے ہیں
کون جوائن کر سکتا ہے؟
جانیں کہ کون ٹریفک لا کر اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
فنانشیل ایجوکیٹرز
سوشل کمیونٹی بلڈرز
بلاگ مالکان
ٹریڈنگ انفلوئنسرز
فنانشیل مواد کے تخلیق کاران
انسائٹس اور اپ ڈیٹس
Exness ایفیلیٹس نیوز
ہمارے تازہ ترین پلیٹ فارم اپ ڈیٹس، مارکیٹنگ کی تجاویز اور انڈسٹری کی نیوز دریافت کریں۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
میں Exness کا ایفیلیٹ کیسے بن سکتا ہوں؟
ہماری ویب سائٹ پر سائن اپ کریں، اپنی پروفائل کی توثیق کریں اور ایک منفرد پارٹنر لنک حاصل کر کے کلائنٹس کو Exness پر ریفر کرنا شروع کر سکیں۔
میں Exness ایفیلیٹ پروگرام سے کتنا کما سکتا ہوں؟
کمائی جغرافیائی علاقے، پہلی بار کے ڈیپازٹ اور ٹریڈنگ حجم کے لحاظ سے فی کلائنٹ 1,850 USD تک ہو سکتی ہے۔ ہمارا پروگرام لاگت فی کارروائی (CPA) ماڈل پر آپریٹ کرتا ہے اور انڈسٹری میں سب سے زیادہ پے آؤٹس میں سے ایک آفر کرتا ہے۔ آپ CPA کی شرائط اور انعامات یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
میں اپنی کمائی کہاں دیکھ سکتا ہوں؟
آپ اپنی کمائی اور کلائنٹ کی سرگرمی کو رئیل ٹائم میں اپنے پارٹنر ذاتی علاقے میں مانیٹر کر سکتے ہیں۔ بہتر کمپین مینجمنٹ کیلئے تفصیلی رپورٹس تک رسائی حاصل کریں۔
کیا مارکیٹنگ میٹیریل دستیاب ہے؟
بینرز، لینڈنگ پیجز اور ویڈیوز سمیت حسب منشا بنائے جانے والے مختلف مارکیٹنگ ٹولز سے فائدہ اٹھائیں، اس کے علاوہ ریفرل لنکس اور اینالٹکس بھی حاصل کریں اور اپنی حکمت عملی کو بہتر بنائیں۔
میرا کمیشن کیوں نہیں ملا؟
اگر ریفر کیے گئے کلائنٹس نے ڈیپازٹ یا ٹریڈنگ کے معیار پورے نہیں کیے تو تاخیر ہو سکتی ہے۔ وضاحت کیلئے اپنے ڈیجیٹل ایفیلیٹ معاہدے میں تمام شرائط کا جائزہ لیں اور ہیلپ سینٹر ملاحظہ کریں۔
Exness ایفیلیٹ پارٹنرز متعارف کروانے والے بروکرز (IBs) سے کیسے مختلف ہے؟
ایفیلیٹس ریفر کردہ کلائنٹ کی اہلیت کے بعد ایک بار کی ادائیگی وصول کرتے ہیں جبکہ IBs کلائنٹس کے ٹریڈنگ حجم کے لحاط سے بار بار آمدنی حاصل کرتے ہیں۔
میں مزید معلومات کہاں سے حاصل کروں؟
پروگرام اور اس کے فوائد کے بارے میں مزید جاننے کیلئے براہ کرم ہمارا ہیلپ سینٹر ملاحظہ کریں۔
Exness ایفیلیٹ پارٹنر بنیں
زیادہ کمیشنز، بلاجھنجھٹ رقم نکلوانے کی سہولت اور جامع مارکیٹنگ ٹولز سے فائدہ اٹھائیں۔
ہمارے ساتھ پارٹنرشپ کرنے کے مزید طریقے
ابھی بھی یقین نہیں آیا؟ کوئی اور پروگرام آزما کر دیکھیں
Exness متعارف کروانے بروکر (IB) پروگرام
ٹریڈرز کو Exness پر ریفر کریں اور ان کے ٹریڈنگ حجم کے لحاظ سے کمیشن حاصل کریں۔ آمدنی کا شیئر کا %40 تک۔