اپنی لائلٹی پر انعام حاصل کریں
اپنی پارٹنرشپ کو بڑھائیں اور ہمارے لائلٹی پروگرام کے درجوں میں ترقی کریں، جتنا آپ اوپر جائیں گے، انعامات اتنے ہی بڑے ہوں گے¹۔
IB پروگرام جوائن کریںدستیاب انعامات
خصوصی انعامات ان لاک کریں
انعام
اسمارٹ فون
انعام
لگژری واچ
انعام
قیمتی الیکٹرونکس
انعام
بیرون ملک چھٹیاں
انعام
لگژری سپورٹس کار
اس کا طریقہ کار
لائلٹی پروگرام کا طریقہ کار کیا ہے؟
پہلا مرحلہ
ٹریڈرز ریفر کریں
نئے کلائنٹس کو Exness سے متعارف کروائیں۔
دوسرا مرحلہ
حجم بڑھائیں
ٹریڈنگ حجم کے سنگ میل تک پہنچیں۔
تیسرا مرحلہ
انعامات حاصل کریں
اعلیٰ درجوں تک پہنچ کر لگژری انعامات حاصل کریں۔
لائلٹی پروگرام کی جھلکیاں
وہ سنگ میل دریافت کریں جو ہم نے مل کر حاصل کیے ہیں²
لائلٹی پروگرام کے آغاز کا سال
انعامات جاری کیے گئے
پارٹنرز نے متعدد انعامات حاصل کیے
پارٹنرز نے ہر درجے کے تمام انعامات حاصل کیے
اکثر پوچھے گئے سوالات
Exness پارٹنر لائلٹی پروگرام کیا ہے؟
ایک Exness پارٹنر کے طور پر، آپ خودکار طور پر لائلٹی پروگرام میں شامل ہو جاتے ہیں۔ یہاں آپ اپنے فعال ریفر کردہ کلائنٹس کی تعداد اور ان کے ٹریڈنگ حجم کے لحاظ سے خصوصی انعامات حاصل کر سکتے ہیں۔
میں لائلٹی پروگرام میں انعامات کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟
کسی انعام کے اہل ہونے کیلئے آپ کو فعال ریفر کردہ کلائنٹس اور ٹریڈنگ حجم کے تقاضے پورے کرنے ہوں گے۔ زیادہ ٹریڈنگ حجم بڑے انعامات ان لاک کرتا ہے۔
میں کون سے انعامات حاصل کر سکتا ہوں؟
لائلٹی پروگرام میں مختلف انعامات شامل ہیں جن میں قیمتی الیکٹرونکس، لگژری آئٹمز، سفر کے تجربات اور کیش متبادل شامل ہیں۔
میں اپنی پیش رفت کیسے چیک کر سکتا ہوں اور اپنے انعامات کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟
آپ اپنے پارٹنر ڈیش بورڈ پر اپنی پیش رفت کو ٹریک کر سکتے ہیں۔ جب آپ کسی انعام کے اہل ہو جائیں گے تو آپ کو اہلیت کی ای میل موصول ہوگی اور آپ کا اکاؤنٹ مینیجر دو ہفتوں کے اندر آپ سے رابطہ کرے گا۔
کیا موصول ہونے والے انعامات کی کوئی حد ہے؟
اس کی کوئی حد نہیں ہے۔ اگر آپ تقاضے پورے کرتے ہیں تو آپ انعام حاصل کرنے کے اہل ہیں۔
میں مزید معلومات کہاں سے حاصل کر سکتا ہوں؟
پروگرام اور اس کے فوائد کے بارے میں مزید جاننے کیلئے براہ کرم ہمارا ہیلپ سینٹر ملاحظہ کریں۔
Exness IB پارٹنر بنیں
اپنی پارٹنرشپ کو اگلے درجے تک لے جائیں اور ہمارے لائلٹی پروگرام کے ذریعے لگژری انعامات حاصل کریں۔
- Exness پارٹنر لائلٹی پروگرام کی شرائط و ضوابط ہمارے ہیلپ سینٹر میں دستیاب ہیں۔
- ڈیٹا 2024 تک کا ہے۔